تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پی آئی اے کا ورلڈ کپ اسپیشل فلائٹس شروع کرنے کا اعلان

جنگ نیوز -
کراچی…پی آئی اے ورلڈ کپ کیلئے 19 فروری سے خصوصی سروس شروع کر رہا ہے۔یہ بات پی آئی اے کے ایم ڈی اعجاز ہارون نے جیو نیوزسے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پی آئی اے تین، پانچ اور سات دن کے خصوصی پیکیجز آفر کر رہی ہے جس میں ٹکٹوں کی سہولت کے ساتھ فائیو اور فور اسٹار ہوٹلز کی سہولت بھی شامل ہوں گی۔اعجاز ہارون نے مزید بتایا کہ کولمبو میں پی آئی اے نے فائیو اسٹار جبکہ کینڈی میں فور اسٹار ہوٹل کا بندوبست کیا ہے۔ انہوں نے کرکٹ کے شائقین کہا کہ وہ آئیں اور پی آئی اے کے ساتھ کرکٹ کا مزا لوٹیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.