تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب38کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

جنگ نیوز -
کراچی …ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا عمل جاری ہے اور ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ میں آٹھ کروڑ61لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق29جنوری کو ختم ہونیوالے کاروباری ہفتے کو ملکی زرمبادلہ ذخائر آٹھ کروڑ61 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ17 ارب38کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے پاس13 ارب85 کروڑ اور کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب53کروڑ ڈالر موجود ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.