تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

شہزادی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے کیک کا ٹکڑا فروخت

جنگ نیوز -
ویلنگٹن …نیوزی لینڈ کے ایک آن لائن نیلام گھر کے تحت آنجہانی شہزادی ڈیانا اور پرنس چارلس کی شادی کے کیک کا 30سال پرانا ٹکڑا فروخت کردیا گیا ہے۔Katrina Greensladeنامی خاتون کی فیملی میں موجود شاہی خاندان کی شادی کے کیک کا یہ نایاب ٹکڑا290ڈالر میں فروخت ہوا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.