5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الاول ہفتہ5فروری کو ہو گی
جنگ نیوز -
کراچی…ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا،یکم ربیع الاول 1432 بدھ کو ہو گی ۔ چاند کی عدم رویت کا اعلان کراچی میں ہو نے والے والے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا جس کی صدارت مفتی منیب الر حمان نے کی۔اجلاس کے بعد کمیٹی کے سر براہ مفتی منیب الرحمان کے مطابق مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی اور دیگر صوبوں میں صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد ہو ئے اور کسی جگہ سے بھی چاند کی رویت کی شرعی شہادت موصو ل نہیں ہو ئی جس کے بعد اعلان کیا جاتا ہے کہ ماہ ربیع الاول 1432 کے چاند نظر نہیں آیا اور یکم ربیع الاول 1432 ہفتے کو ہو گی جبکہ12 ربیع الاول بدھ 16فروری کو ہو گی۔