5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بیٹلز راک بینڈ پر ماسٹرز کرنے والی پہلی طالبہ
جنگ نیوز -
لندن …برطانیہ سے تعلق رکھنے والی53سالہ پیشہ ور اداکارہمیری کینیڈی بیٹلز(Beatles) راک بینڈ پر ماسٹرز کرنے والی دنیا کی پہلی طالبہ بن گئی ہیں۔برطانیہ کیLiverpool Hopeیونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے والی Maryوہ پہلی گریجویٹ ہیں جنہوں نے اس یونیورسٹی کی جانب سے دی جانے والی بیٹلز ڈگری سے استفادہ کیا ہے۔