5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بے نظیر بھٹو کے بلیک بیری فون بلاول ہاؤس سے مل گئے
جنگ نیوز -
کراچی…بے نظیربھٹو شہید کے2بلیک بیری فون مل گئے،جو ان کی شہادت کے وقت گم ہوگئے تھے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بے نظیربھٹوکے2بلیک بیری فون مل گئے،بلیک بیری فون بلاول ہاوس میں انکے پرسنل اسٹاف کے پاس تھے،ذرائع کے مطابق بلیک بیری کافارنزک تجزیہ کیاجائیگا، اور3دن بعدعدالت میں چالان پیش کیاجائیگا۔