تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے وفاقی کابینہ توڑنے کی منظوری دیدی

جنگ نیوز -
اسلام آباد...پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے وفاقی کابینہ توڑنے کی منظوری دے دی ہے۔صدارتی ترجمان کے مطابق سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی نے کابینہ توڑنے کا اختیار وزیر اعظم کو دے دیا ہے،صدارتی ترجمان کے مطابقک میٹی نے وزیر اعظم کواچھی شہرت کے حامل چند اچھے لوگوں پر مشتمل جلد ازجلد چھوٹی کابینہ بنانے کا اختیار بھی دے دیا گیا۔وزیر کابینہ سے متعلق فیصلے صدر کی مشاورت سے کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.