تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

گجرات:چناب ٹول پلازہ میں گاڑی سے اسلحہ،منشیات برآمد

جنگ نیوز -
گجرات...اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے چناب ٹول پلازہ گجرات پر ایک گاڑی سے اسلحہ اورمنشیات برآمدکر کے دو ملزم گرفتار کر لئے۔جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف پنجاب چوہدری افتخار کے مطابق گاڑی سے دوکلوچرس ، 44 بور کے پانچ پسٹل، آٹھ رپیٹر گنیں، چھ پمپ ایکشن اور تیس بور کے اٹھائیس پسٹل برآمد ہوئے۔ گاڑی قبضے میں لے کر ملزموں عثمان خان اور امان اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.