5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
نئے چیئرمین ایس ای پی پیر کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرینگے
جنگ نیوز -
کراچی...سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے نئے چیئرمین پیر کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کا دورہ کرینگے۔ اسٹاک ممبران کے مطابقچیئرمین ایس ای سی پی پیر کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر اسٹاک ممبران سے ملاقات کرینگے۔ توقع ہے کہ وہ اسٹاک مارکیٹوں میں متعارف کرائی جانے والی نئی لیوریج پروڈکٹس پر اسٹاک ممبران کو اعتماد میں لیں گے۔ اسٹاک ممبران کے مطابقچیئرمین ایس ای سی پی کراچی اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر کیپٹل مارکیٹس کی ترقی کے حوالے سے بھی اہم اقدامات کا اعلان کرینگے۔