تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور اس کے بعد اس کی لاش کو پھینک کر فرار ہوگئے،اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 36 سالہ زاھد علی کے نام سے ہوئی ہے اور لاش کو پولیس کاروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.