5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
جینفر لو پیز کی کزن شا ہ رخ خان کے ساتھ آ ئٹم سو نگ کر یں گی
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ کے آ ئٹم سو نگ کیا ہٹ ہو نا شروع ہو ئے اب ہا لی ووڈ شخصیا ت بھی انڈین فلموں میں آ ئٹم نمبر کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ حا لیہ اطلا عات کے مطابق شا ہ رخ خا ن کی نئی فلم Bhindi Bazar Inc میں ان کے ساتھ امریکن اداکارہ جینیفر لو پیز کی کزن کیٹر ینہ لوپیز ایک آ ئٹم نمبر کر تی نظر آ ئیں گی۔ کیٹرینہ لو پیز کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس آ ئٹم نمبر کے بعد وہ جلد ہی با لی ووڈ فلموں میں اداکاری بھی کر یں گی۔