5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
انو کھی ٹی وی اسکرین جس کے آر پاربھی دیکھا جا سکتاہے
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…خو ب سے خو ب تر کی جستجو ہی رو ز ایک نئی اور حیران کن ایجا د سامنے لا نے کا سبب بنتی ہے ۔ ایسی ہی ایک ایجا د یہ شفا ف اسکرین والا جدید ٹیلی ویژن سیٹ ہے جس کے آ ر پا ر بھی دیکھا جا سکتاہے ۔یہ دلچسپ ٹی وی صر ف اسی وقت نما یا ں ہو گا جب اسے آ ن کیا جا ئے گا جبکہ بند ہو نے کی صورت میں یہ ارد گر دکے ما حو ل میں جذب ہو کر نظر وں سے تقر یبا ً اوجھل ہو جا تا ہے۔Loewe Invisio نامی اس ٹیلی ویژن کوایک بین الاقوامی ڈیز ائن مقابلے میں پیش کیا گیا جہا ں یہ سب کی توجہ اپنی جا نب مبذول کر وانے میں انتہا ئی کا میاب رہا۔