تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سناکشی سنہا ”ریس“کے سیکوئل کیلئے وزن گھٹانے میں مصروف

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی صاحبزادی سوناکشی سنہا نے فلم”دبنگ“سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا کامیاب آغاز کرکے تمام بالی ووڈ فلمسازوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی اور انہیں فلم ”ریس“ کے سیکوئل اور فرح خان کی فلم ”جوکر“ میں کاسٹ کرلیا گیاہے۔ریس کے سیکوئل ریس2میں اپنے کردار کیساتھ انصاف کرنے کے لیے سناکشی سنہا آجکل وزن گھٹانے میں مصروف ہیں۔23سالہ سناکشی سنہا ریس کے سیکوئل میں بپاشا باسو کی جگہ لے رہی ہیں اور اسی لیے فلم کے پروڈیوسر سناکشی کو پُرکشش اور چارمنگ اندا ز میں پیش کرنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.