تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بھیرہ:چھ سالہ مغوی بچے کی لاش برآمد

جنگ نیوز -
سرگودھا…پولیس نے بھیرہ کی بستی زین پور میں قتل ہونے والے 6 سالہ طالب علم عاصم سردارکی لاش برآمد کر لی ہے۔پولیس کے مطابق بستی زین پور سے 6 سالہ چھٹی جماعت کا طالب علم عاصم سردار اغوا ہو گیا تھا۔ پولیس نے ملزم اسحاق کو گرفتار کیا تو اس نے اعتراف جرم کر لیا ۔ ملزم کی نشاندہی پر مغوی طالب علم عاصم سردار کی لاش کھیتوں سے برآمد کر لی گئی۔ملزم نے اعتراف کیا کہ مغوی بچے کوزیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.