تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جر منی کے چڑیا گھر میں نایاب شیر کے تین بچوں کی پیدائش

جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی…جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بیک وقت تین شیر کے بچوں نے جنم لیا ہے۔ نادرونایاب نسل کے حامل یہ تینوں جڑواں ننھے منے بچے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں جبکہ انہیں اب تک عام نمائش کیلئے پیش نہیں کیا گیا۔ یہ بچے صحت مند و توانا ہیں جن کی نگہداشت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.