تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ناسا نینیا نظامِ شمسی دریافتکرلیا

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…ماہرین فلکیات اللہ تعالیٰ کا نظامِ کائنات تاحال سمجھنے سے قاصر ہیں اور ایک نئے نظام شمسی کی دریافت نے ماہرین فلکیات کو ورطہٴ حیرت میں مبتلا کردیا ہے کہ اس کائنات کے کتنے رُخ اپنے اندر کتنے راز سموئے ہوئے ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی خلائی دوربین نے کائنات میں ایک اور نظامِ شمسی کو کھوج لیا ہے جس کی تصدیق ناسا نے باقاعدہ اعلان کے ذریعے کردی ہے۔اس نظامِ شمسی میں 6سیارے ہیں جو دنیا کی طرح مدار میں ایک سیارے کے گرد چکر لگارہے ہیں۔Kepler-11نامی یہ نیا نظامِ شمسی دنیا سے 2ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.