تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

گورنر پنجاب کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے65سالہ خاتون جاں بحق ہو گئیں۔حادثہ گورنر پنجاب کی سیالکوٹ سے لاہورواپسی کے دوران تیز رفتاری کے باعث سمبڑیال میں پیش آیا۔حادثے کے بعد ورثا نے سڑک پر ٹائر جلاکر احتجاج کیا اور شاہراہ بلاک کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.