تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

یوم کشمیرمنانے کی بجائے عملی اقدامات کئے جائیں،رضا ہارون

جنگ نیوز -
کراچی…سندھ وزیربرائے آئی ٹی رضاہارون نے حکومت پر زور دیاہے کہ یوم یکجہتی کشمیر منانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں۔سٹی گورنمنٹ کراچی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب میں رضاہارون نے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت مختلف سیاسی ومذہبی جماعتیں کشمیر کے مسئلے پر63سال سے محض سیاست چمکا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ مذاکرات اور افہام تفہم سے ہی حل ہوسکتا ہے اوراس مسئلے کا حل الطاف حسینجیسی قیادت کے وژن میں ہی پوشیدہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.