5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
محمدعامر سزا کیخلاف اپیل کرے گا، بھائی محمد عامر
جنگ نیوز -
لاہور…محمد عامر کے بھائی محمد اعجازکا کہنا ہے کہ ہمیں امیدتھی کہ عامرکیس سے بری ہوجائیگا،اور ورلڈکپ کھیلے گا،میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں پی سی بی یا آئی سی سی یا عامر کے وکیل سے کوئی شکایت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا فی ٹینشن میں تھے۔لیکن اسسزاکیخلاف عامراپیل کریگا،انہوں نے امید ظاہر کی کہعامربحال ہوگا اورملککیلئے دوبارہ کھیلے گا۔