تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سارک سیکریٹریز خارجہ اوروزراکونسل کااجلاس آج بھوٹان میں ہورہاہے

جنگ نیوز -
تھمبو ... سارک سیکریٹریز خارجہ اوروزراکونسل کااجلاس آج بھوٹان میں ہورہاہے جس میں پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سلمان بشیراورانکی بھارتی ہم منصب نرپماراوکی ملاقات متوقع ہے۔اجلاس بھوٹان کے شہرتھمبومیں ہورہاہے۔ممبئی بم دھماکوں کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان جامع مذاکرات کاعمل معطل ہے تاہم خیال ظاہرکیاجارہاہے کہ سیکریٹری خارجہ کے درمیان بات چیت کامیاب رہی تویہ عمل آگے بڑھ سکتاہے۔تاہم سارک کے سیکریٹری جنرل شیل کانت شرماSheel Kant Sharmaکاکہناہے کہ کانفرنس میں صرف پاکستان اوربھارت کے مسائل پرتوجہ دینادرست نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.