تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پریورپ کے مختلف ممالک میں بھی مظاہرے

جنگ نیوز -
ایمسٹرڈیم ... یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پریورپ کے مختلف ممالک میں بھی مظاہرے کیے گئے ہیں جس میں عالمی برادری سے اپیل کی گئی کہ وہ مسئلہ کشمیرکوحل کرائے۔ہالینڈمیں بھی مختلف تنظیموں کی جانب سے مظاہرہ کیاگیاجس میں شرکاکامطالبہ تھاکہ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندکرئے اور مسئلہ کشمیرکوعوام کی خواہشات کے مطابق فوری طورپرحل کیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.