5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
غذا ئی اشیاء کی شکل میں بنا ئی گئی منفر د مو م بیتاں
جنگ نیوز -
روم …سی ایم ڈی…لو ڈ شیڈ نگ کے اس زما نے میں مو م بیتاں تو تقر یباً ہر گھر میں ہی جلتی ہیں تو کیوں نہ اب کچھ منفر د انداز کے مو م بتیاں رو شن کی جا ئیں ۔ یہ تصاویرکچھ ایسی ہی مو م بتیوں کی ہیں جنہیں مختلف غذا ئی اشیا ء کی شکل میں بنایا گیا ہے ۔ ان مو م بتیوں میں آ ئس کر یم ، انڈے ، چا ئے کا کپ ، پنیروغیر ہ سیمت کئی دلچسپ اشکا ل کی مو م بتیا ں شا مل ہیں ۔