تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور میں آئندہ24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئیندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔ پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ملی میٹر اور ذیادہ سے ذیادہ 19 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.