تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بلوچستان میں تخریب کاری کے مختلف واقعات

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں امن وامان کے کئی واقعات رونماہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم مسلح افرادنے سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم نصب کررکھاتھاجونہی فرنٹیرکورکاکانوائے گزرا زورداردھماکاہواجس کے نتیجے میں گاڑیوں کوجزوی نقصان پہنچا جبکہ آب گم میں نامعلوم مسلح افرادنے بجلی کے دوٹاورزکودھماکاخیزموادسے اڑادیا جبکہ کوہلومیں نامعلوم مسلح افراد نے اینٹی ٹینک مائن کوناکارہ بنا دیا واقعات کے بعد مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.