تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی میں ہلکی بارش ہونے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی… آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور کبھی جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔جبکہ شام میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ کراچی اوراسکے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے10 ہوائیں10کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب64 فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.