تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کوئٹہ میں فائرنگ سے تاجر ہلاک

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تاجرکوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملتانی محلے کے رہائشی رمیش کمارپرنامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کردی اورفرارہوگئے زخمی کو سول ہسپتال پہنچانے کی کوشش کرتے ہوئے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیاواقعہ کے بعدپولیس نے موقع پرپہنچ کرلاش کوضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.