تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا: پانی پر تیرتی سرخ کرین بیریز کی فصل پر سرفنگ کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں ایک من چلے نو جوان نے پانی کی سطح پر تیرتی سرخ کرین بیریز(Cranberries)کی فصل پر سر فنگ کا مظاہرہ کیا۔ سرفنگ بورڈ پر کھڑے ہو کر اس نو جوان نے پانی پر تیرتی کرین بیریز کو چیرتے ہو ئے دلچسپ مظاہرہ پیش کیا۔اس نو جوان کی اس دلچسپ سرفنگ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر لو گوں کی توجہ حاصل کر لی اور اب تک ایک بڑی تعداد اس ویڈیو کو دیکھ کر محظوظ ہو چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.