تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مغربی آسٹریلیا میں جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر ہوگئی

جنگ نیوز -
سڈنی … مغربی آسٹریلیا کے ساڑھے سات سوہیکٹرکے جنگلات میں لگی آگ قابوسے باہرہوگئی،ڈیڑھ سوفائرفائٹرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں۔پرتھ کے شمال مشرقی علاقے میں رات بھربھڑکتی آگ نے تیزہواؤں کے ساتھ زور پکڑنا شروع کردیا،جس کے بعدفائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے سو سے زائد گھروں کوخالی کرا لیا۔ہیلی کاپٹرکے ذریعے آگ پر پانی برسایاجارہاہے،تاہم اب تک اس پرقابو نہیں پایاجاسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.