تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

خضدار :گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
خضدار …خضدار کے قریب گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔سبی میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس آنیوالی پک اپ کرخ کے قریب ونگو کے مقام پر الٹ گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں معروف قبائلی شخصیت حاجی محمد ابراہیم ،نذیر احمد مینگل اورنصیر احمد مگسی مو قع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے،حا دثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آ یا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.