تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:دھرم پورہ میں50 سالہ شخص ٹرین تلے آ کر ہلاک

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے علاقے دھرم پورہ ریلوے پھاٹک کے قریب50 سالہ ریلوے ملازم ٹرین تلے آ کر ہلاک ہو گیا۔متوفی کے بھائی عبدالحمید کے مطابق50 سالہ وحید ریلوے میں ملازم تھا ،کچھ روز سے شدید ذہنی دباؤکا شکار ہونے کے باعث اس کا دماغی توازن بگڑ گیا۔ علاج کے لیے گھروالے اسے باہر نہیں نکلتے دیتے تھے۔آج صبح وہ اپنا بیگ لے کر گھر سے نکلا اور ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا ۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.