تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

خانقاہ ڈوگراں سے چھینا آئل ٹینکر دہشتگردی میں استعمال ہونیکا خدشہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…نیشنل کرائسز مینجمنٹ نے خانقاہ ڈوگراں کے قریب چھینا گیا آئل ٹینکر دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے کا خدشہ ہے۔ڈائریکٹرجنرل نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اس ٹینکر کو نامعلوم افراد نے پچیس جنوری کو چھینا تھا، اس کا رنگ سفید اوررجسٹریشن نمبرایل ایچ پی 0117 ہے ، ٹرک ڈرائیوراعجاز بھی اسی روز سے لاپتہ ہے۔مراسلے میں متعلقہ اداروں کو سکیورٹی انتظامات کوموثر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.