5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
باربی ڈول کے ساتھیKenنے اپنی 50ویں سالگرہ منائی
جنگ نیوز -
برلن …دنیا بھر میں ننھی بچیوں کی بچپن کی دوست باربی ڈول کے ساتھیKenنے گزشتہ دن اپنی50ویں سالگرہ منائی۔اس تقریب کا انعقاد جر منی میں انٹرنیشنل ٹوائے فئیر (International Toy Fair)کے دوران کیاگیا۔واضح رہے کہ دو سال قبل باربی ڈول نے اپنی50ویں سالگرہ منائی تھی جبکہ کھلونوں کی دنیا میں Kenکو باربی کی تخلیق کے دوسال بعد مارکیٹ میں متعارف کر وایا گیا تھا ۔