تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سری لنکا میں تیز طوفانی بارشیں، 14افراد ہلاک، 10لاکھ بے گھر

جنگ نیوز -
کولمبو… سری لنکا میں مون سون بارشوں نے سیلاب کی صورتحال پیدا کر دی جس سے14 افراد ہلاک اور دس لاکھ کے قریب بے گھر ہوگئے۔ سری لنکا کے چھہ اضلاع میں موسلادھار بارشوں نے مسائل کھڑے کردئیے،ڈھائی لاکھ افرادکومحفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیاہے۔ہزاروں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔بارشوں اور سیلاب سے اب تک 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.