تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ملتان :کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ

جنگ نیوز -
ملتان …ملتان میں کشمیریوں کے اظہار یک جہتی کے لئے رکشہ یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ملتان میں پاسبان رکشہ یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ٹی چوک پر یونین کے صدر صوفی صدیق کی قیادت میں کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے نعرے درج تھے مظاہرین نے ٹی چوک بلاک کر دیا اور نعرے لگائے مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر پاکستان بنے گا بھارت کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے اور ان پر مظالم بند کرے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.