تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

باسکٹ با ل: سٹی پی اے ایف، دی لا ئیسیم، بے ویو،اور اسکو لوں کی کامیابی

جنگ نیوز -
کرا چی… اے کے یو انٹر اسکول و کا لجیٹ با سکٹ با ل بو ائز انڈ ر 19ٹورنامنٹ کے گرو پ سی میں دی سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر نے ساوٴتھ شو ر اسکو ل اے لیو ل کو 41-28پوائنٹس سے شکست دے دی۔ فا تح ٹیم کی جا نب سے جو ہر حسنین نے عمد ہ کھیل کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے انفرا دی 13، اوکا شا نے 12اور شا یا ن نے 8پو ائنٹس اسکو ر کیئے شیخ سہیل 11پو ائنٹس بنا سکے ۔گر وپ ڈی میں دی لائیسیم اسکو ل نے ڈی جے سند ھ گورنمنٹ سا ئنس کالج کو 56-31پو ائنٹس سے، گروپ بی میں بے ویو ہا ئی اسکو ل نے کے این اکیڈ می کو انتہا ئی دلچسپ مقابلے میں 26-23پو ائنٹس سے،گروپ اے میں دی سٹی اسکو ل گلشن کیمپس نے ایوی سینا اے لیو ل اسکول کو با آسا نی 39-14پو ائنٹس سے، گروپ سی میں دی اوسیسس اسکول نے میر ی ٹوریس سائنس کالج کو 26-17پو ائنٹس سے اور گروپ ڈی میں ڈی اے پبلک اسکو ل او اینڈ اے لیو ل نے جنریشن اسکو ل کو75-27پوائنٹس کی شکست سے شکست دیدی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.