تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا:یونیورسٹی میں فائرنگ ایک طالب علم ہلاک،11 افراد زخمی

جنگ نیوز -
امریکا:یونیورسٹی میں فائرنگ ایک طالب علم ہلاک،11 افراد زخمی

واشنگٹن… امریکی ریاست اوہایو کے ینگ ٹاون یونیورسٹی میں فائرنگ ایک طالب علم ہلاک 11 افراد زخمی ہوگئے ۔حکام کے مطابق امریکی ریاست اوہایو کے ینگ یونیورسٹی میں فائرنگ سے25 سالہ طلب علم جمیل ای جان سن ہلاک جبکہ6طالبعلم سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ،حکام کے مطابق ینگ ٹاون یونیورسٹی فائرنگ کا واقعہ رات گئے پیش آیا ۔مئیر جے ولیمز Jay Williams کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں شخص کی شناخت کی کر لی گئی ہے۔ جنھیں بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.