تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈھاکا میں بم دھماکے سے تین طلبہ زخمی

جنگ نیوز -
ڈھاکا میں بم دھماکے سے تین طلبہ زخمی

ڈھاکا…بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بم دھماکے سے تین طلبہ زخمی ہوگئے ۔دھماکا گذشتہ رات ڈھاکا یونی ورسٹی کے احاطے میں جاری بک فیئر کے داخلی راستے پر ہوا ۔ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ بم کسی نے پھینکا تھا ۔ پولیس کے مطابق دھماکا انتہائی زور دار تھا جس سے تین طلبہ زخمی ہوگئے ۔ انہیں ڈھاکا میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.