تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جاپان : برف کے مجسموں کی نمائش، شائقین کاریگروں کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان میں برف سے بنائے گئے مجسموں کی نمائش کو دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔جاپان کے شہرHOKKAIDOمیں برف سے انتہائی مہارت کے ساتھ مجسمے تراشے گئے ان مجسموں کو دیکھ کرشائقین فنکار کی مہارت کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔مجسموں کے مختلف زاویوں کو دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔اس نمائش میں مقامی افراد کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بہت انجوائے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.