تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کتا ب کی طرح کھلنے اور تہہ کرکے بند ہونے والا کارڈ بو رڈ آفس

جنگ نیوز -
ویانا…آسٹریا میں دو ڈیزائنرز نے کارڈ بورڈ کی مدد سے ایک ایسا منفرد آفس تیا ر کیا ہے جوکتاب کی طرح کھلنے اور بند ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔مکمل طور پرکارڈ بورڈ سے تخلیق کردہ اس آفس کو منٹوں میں کتاب کی طرح کھول کر زمین پر بچھایا اوراسی طرح تہہ کر کے ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے۔یہ کارڈ بورڈ آفس ایک بڑی ٹیبل اور کرسی پر مشتمل ہے جو کہ تخلیقی ذہنوں کی دلچسپ کاوش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.