تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاس اینجلس میں اسپائیڈرمین سیریز کی نئی فلم کو شوٹنگ جاری

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…لاس اینجلس میں اسپائیڈرمین سیریز کی نئی فلم کو شوٹنگ جاری ہے۔فلم کے شوٹنگ کے دوران اسپائیڈر مین کو ہاتھ اٹھائے پولیس کے سامنے دکھایا گیا ہے۔تھری ڈی ورژن میں بنائی جانیوالی اس فلم میں اینڈریو گارفیلڈ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔اس فلم کو ابھی باضابطہ طور پر کوئی نام نہیں دیا گیا ہے۔ اسپائیڈر مین سیریز کی یہ فلم2012میں ریلیز کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.