29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
تین لاکھ لیگو بلا کس سے بنا ئی گئی تین ٹن وزنی گا ڑ ی
جنگ نیوز -
نیویارک… نیویار ک میں جا ری ٹوا ئے فیئر میں ایک ایسی گا ڑی پیش کی گئی جسے تین لاکھ پچیس ہزار لیگو بلا کس کی مد د سے تیار کیا گیا ہے۔ تین ٹن وزنی اس گاڑی کی تیا ری میں تقریبا ً تین مہینے کا عر صہ لگاجس میں لیگو سے کھلو نے بنا نے کے کئی ماہرافراد پر مشتمل ٹیم نے حصہ لیا ۔