تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بھارت جنوبی افریقہ کے میچ میں دیپکا پاڈوکون پرفارم کرنے کیلئے تیار

جنگ نیوز -
ممبئی…کرکٹ ورلڈ کپ نے جہاں پوری دنیا کو اپنی سحر میں جکڑا ہوا ہے وہیں بالی ووڈ بھی اس سے بری طرح متاثر ہے، بالی ووڈ اسٹار دپیکا پاڈوکون بھی ورلڈ کپ میں پرفارم کرنے کی تیاریاں کررہی ہیں۔جی ہاں کرکٹ کے عالمی میلے میں بھارت کے میچز میں دپیکا اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے تو میدان میں آئیں،لیکن اب بارہ مارچ کو جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے میچ میں وہ گراوٴنڈ میں بھی اتریں گی اور پرفارم کریں گی،وہ ناگ پور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پینتالیس ہزار شائقین کے سامنے اپنی نئی فلم دم مارو دم کا خاص آئٹم نمبر پیش کریں گی، جس کے لئے وہ ان دنوں ریہرسل زوروشور سے کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.