تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پاک ایران اسنوکر سیریز:ویزا مشکلات کے باعث شیڈول تبدیل

جنگ نیوز -
کراچی…پاکستان اور ایران کے درمیان اسنوکر سیریز ویزے کی مشکلات کے باعث ایک ہفتے آگے بڑھا دی گئی ہے۔ قومی ٹیم کو سیریز کیلئے بدھ کو تہران روانہ ہونا تھا لیکن ایران کی جانب سے ای او سی نہ ملنے کی وجہ سے اسے ایک ہفتے آگے بڑھایا گیا۔ اس بات کا اظہار اسنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منور حسین شیخ نے جنگ سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ این او سی منگل کو جائے گا جس کے بعد ویزے کیلئے درخواست دیدی جائے گی اور امید ہے 16 مارچ کو ٹیم سیریز کیلئے روانہ ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.