تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اینجلینا جولی ٹومب رائڈر سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر نہیں ہوں گی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اینجلینا جولی ٹومب رائڈر سیریز کی نئی فلم میں جلوہ گر نہیں ہوں گی ۔ ٹومب رائڈر سیریز کے رائٹس اب جے کے فلمز نے خرید لئے ہیں اور وہ اب اس سیریز کی تیسری فلم بنانے والے ہیں ۔ٹومب رایڈر سیریز کی پہلی دو فلموں میں اینجلینا جولی نے لارا کروفٹ کا کردار ادا کیا ۔مگر اب اینجیلینا جولی نے کہا کہ انہیں دوبارہ لارا کروفٹا کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.