تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ملتان: ایف ۔ آئی ۔ اے اور محکمہ صحت کا چھاپہ،غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد

جنگ نیوز -
ملتان: ایف ۔ آئی ۔ اے اور محکمہ صحت کا چھاپہ،غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد

ملتان…ملتان میں ایف ۔ آئی ۔ اے اور محکمہ صحت نے چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی غیر رجسٹرڈ ادویات قبضے میں لے لی.ملتان میں گھنٹہ گھر چوک پر واقع ایک دوکان میں لاکھوں روپے کی ادویات غیر رجسٹرڈ پڑی تھیں جہاں ایف ۔ آئی ۔ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام نبی اور محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر نے چھاپہ مارا اور ادویات کو قبضے میں لے کر اس کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے ڈرگ انسپکٹر احسان لوٹھر کے مطابق برآمد کی جانے والی غیر رجسٹرڈ ادویات کی مالیت 1 کروڑ کے لگ بھگ ہے جس میں بیشتر ادویات جعلی بھی ہو سکتی ہیں تاہم لیبارٹری رپورٹ کے بعد حمتی طور پر کچھ کہا جا سکے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.