تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جاپان میں7.2شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جنگ نیوز -
ٹوکیو ... جاپان میں7.2شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اور سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔امریکی جیو لو جیکل سروے کے مطابق جاپان میںآ نے والے زلزلے کی شدت سات اعشاریہ دو رکارڈ کی گئی۔جس سے ٹوکیومیں عمارتیں لرزگئیں۔جبکہ سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔تاہم زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع رپورٹ نہیں ہوئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.