29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
رومانیہ میں دنیا کی سب سے کم عمر نانی
جنگ نیوز -
بخارسٹ…سی ایم ڈی…رومانیہ کے گاؤںInvestiسے تعلق رکھنے والی 23سالہ Rifca Stanescuکو دنیا کی کم عمر ترین نانی ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔11سال کی عمرمیں شادی کرکے12سال کی عمر میں ماں بننے والیRifcaکی بیٹیMariaنے بھی11سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دے کر اپنی والدہ کو دنیا کی کم عمر ترین نانی کا اعزاز دلوادیا ہے۔