تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور میں پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں آج وکلا تنظیمیں مشرف دور کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ منارہی ہیں۔ تاہم عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی اییشن کی کال پر پشاورہائی کورٹ کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرائے گئے ہیں ۔ جبکہ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔تاہم عدالتی کارروائی کا بائی کاٹ نہیں کیا جارہا ہے۔ دیگر ماتحت عدالتوں میں بھی وکلا تنظیموں نے نو مارچ کو بطور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.