جنگ نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے ادیزئی میں دھماکا سنا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔