29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ایما واٹسن نے فلمی کیر ئیر کی خاطر یو نیو رسٹی چھو ڑ دی
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہالی ووڈ ادا کا رہ ایماواٹسن نے اپنے فلمی کیر ئیر کی خا طر تعلیم کی قر با نی دیتے ہو ئے یو نیور سٹی چھو ڑ دی ہے ۔ ہیر ی پو ٹر فلم سیریز سے شہر ت حاصل کر نے والی ایما نے ڈیڑھ سال قبل امریکہ کی Brown University میں داخلہ لیا تھا تاہم حا ل ہی میں انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر اعلا ن کیا ہے کہ ہیر ی پو ٹر سیر یز کی آ خر ی فلم اور دوسرے پر وجیکٹس مکمل کرو انے کے لیے وہ فی الحال یو نیورسٹی چھو ڑ رہی ہیں اور پہلے اپنے تما م فلمی اور فیشن پر وجیکٹس مکمل کر وائیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ فی الحا ل وہ تعلیم اور شو بز کو سا تھ لے کر نہیں چل پا رہی لیکن جلد اپنی تعلیم دو بار ہ شر وع کر دیں گی ۔